23-01-2010, 03:05 PM
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
أُحِلَّ الذَّهَبُ وَالْحَرِيرُ لإِنَاثِ أُمَّتِي وَحُرِّمَ عَلَى ذُكُورِهَا
میری امت کی عورتوں کے لیے سونا اور ریشم حلال کیا گیا ہے اور مَردوں کے لیے حرام کیا گیا ہے
النسائی
كتاب الزينة من السنن
باب : تحريم الذهب على الرجال
حدیث : 5165